عمران خان کے ساتھ عثمان بزدار کے متبادل کی تلاش بھی شروع وزیراعظم کیلئے 3 اور وزیر اعلیٰ بننے کتنے امیدوار سامنے آگئے؟
اسلام آباد(نیوزڈیسک) جب 2018 کے جنرل الیکشن ہوئے تو پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن میں کانٹے کا مقابلہ تھا تاہم اس الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کر برتری حاصل رہی عمران خاں پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہوئے تو سیاسی مخالفین نے اُن کو سلیکٹڈ کہنا شروع کر دیا اور انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگایا
حشر توسب نے دیکھ لیا ہے۔ڈیل کی آفر ضرور ہورہی ہے۔ لیکن ڈیل کی آفر نوازشریف کی طرف سے نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے ہورہی ہے۔ اور اس ڈیل کے 2مقاصد ہیں، ایک یہ مقصد ہے کہ میاں نوازشریف تسلیم کرلیں کہ وہ کرپٹ ہیں، کیونکہ ڈیل توکرپٹ لوگ ہی لیتے ہیں دوسرا یہ کہ وہ چپ چاپ بیٹھ جائیں۔دیکھا جائے گا کہ کیا ہوتا ہے۔ جو پولیٹیکل انجینئرنگ پہلے کی ہے اس کو مزید مضبوط کیا جائے گا ۔پھر آگے جا کر دیکھیں کہ میاں نوازشریف کے ساتھ کیا رویہ اختیار کرنا ہے ۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ ایک تھیوری یہ بھی ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ میاں نوازشریف کے پاس گیا اور کہا کہ ابھی درخواست دیں ہم آپ کو ہسپتال منتقل کردیتے ہیں۔پھر وہاں سے ایک اور درخواست دینا آپ کی رہائی ہوجائے گی، اور آپ کا نام ای سی ایل بھی نکال دیا جائے گا، وہ فیصلہ بھی ہم عدالتوں سے کروالیں گے، پھر آپ بیرون ملک چلے جانا۔لہذا آپ ڈیل کرلیں، چلے جائیں۔ پھر واپس آجانا ، یہ کون سی کوئی ڈیل ہے؟ لیکن اس کے طربرعکس ساری عمر یہاں جیل میں بیٹھے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیل کیوں آفر ہو رہی ہے؟اس لئیے کہ عمران خان کی حکومت نہیں چل رہی،حالات خراب ہو رہے ہیں، ان کا ووٹ بینک گر رہا ہے۔ میاں صاحب ڈٹ کے بیٹھے ہیں۔ لوگ دلیر آدمی کو پسند کرتے ہیں۔ میاں صاحب اور ان کی جماعت کی کریڈیبیلیٹی بڑھ رہی ہے۔ پہلے بھی الیکشن جیت چکے تھے،آج پھر کرا لیں تو
جیت جائیں گے۔”نہیں چل رہی،حالات خراب ہو رہے ہیں، ان کا ووٹ بینک گر رہا ہے۔ میاں صاحب ڈٹ کے بیٹھے ہیں۔ لوگ دلیر آدمی کو پسند کرتے ہیں۔ میاں صاحب اور ان کی جماعت کی کریڈیبیلیٹی بڑھ رہی ہے۔ پہلے بھی الیکشن جیت چکے تھے،آج پھر کرا لیں جیت جائیں گے۔”آج الیکشن کرالیں، نوازشریف پھر جیت جائیں گے،عمران خان کی حکومت نہیں چل رہی،ان کا ووٹ بینک گر رہا ہے، جبکہ میاں صاحب ڈٹ کے بیٹھے ہیں،لوگ دلیرآدمی کو پسند کرتے ہیں،ان کی جماعت کی کریڈیبیلیٹی بڑھ رہی ہے انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ جو بات کرتے ہیں اس میں حقیقت ہے کہ کیونکہ جو پنگا لیتا ہے اس کا حشر توسب نے دیکھ لیا ہے۔