ترکیے کے ڈرون نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی نشاندہی کی

انقرہ(این این آئی)ترکیے کے ڈرون نے تپش کے ایک ماخذ کی نشاندہی کی جو ایرانی صدر رئیسی کے تباہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ تھا۔تفصیلات کے مطابق ترکیے کے حکام نے بتایاکہ ان کے ڈرون نے تپش کے ایک ماخذ کی نشاندہی کی جو ایرانی صدر رئیسی کے تباہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ تھااور اسی کی مددسے تلاش میں آسانی بھی ہوئی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *