آج کی بڑی خبر جس کے دم پہ بھارت اکڑ دکھا رہا تھا اسی نے اوقات دکھا دی ۔۔۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے بھارت کو بڑا جھٹکا دے ڈالا

تل ابیب (ویب ڈیسک )اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے 9 اور دستمبر کو کیا جانے والا بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ٹیلیفون کر کے دورہ منسوخ کرنے سے متعلق آگاہ کیا اور

الیکشن کو وجہ قرار دیا ہے جو کہ اسرائیل میں 17 ستمبر کو ہونے جارہے ہیں ۔بھارتی وزیراعظم اور اسرائیلی وزیراعظم نے دورے کی منسوخی سے متعلق اتفاق کر لیا ہے اور الیکشن کے بعد دورے پر متفق ہو گئے ہیں ۔یہ دوسری مرتبہ ہے جب اسرائیلی وزیراعظم نے بھارت کا طے شدہ دورہ منسوخ کیا ہے اس سے قبل اپریل میں کیا گیا تھا ۔۔یاد رہے کہ اس سے پہلے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دو برس قبل اسرائیل کا دورہ کیا تھا۔دوسری جانب وزیراعظم عمران خان سے عمان کی پارلیمنٹ کے وفدنے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تجارتی تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایوان وزیراعظم میں عمان کے پارلیمانی وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، اس موقع پر پاکستان اور عمان کے درمیان دوطرفہ تجارتی تعلقات کے فروغ کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ وزیراعظم نے عمانی وفد کو کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے ا?گاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ غاصب بھارتی فورسز معصوم کشمیریوں کو بدترین مظالم کا نشانہ بنا رہی ہیں، عمانی وفد نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ ملاقات میں سپیکر قومی اسمبلی اس قیصر بھی موجود تھے۔ فروغ کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ وزیراعظم نے عمانی وفد کو کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے ا?گاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ غاصب بھارتی فورسز معصوم کشمیریوں کو بدترین مظالم کا نشانہ بنا رہی ہیں، عمانی وفد نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ ملاقات میں سپیکر قومی اسمبلی اس قیصر بھی موجود تھے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.