کہا تھا نہ’’ ہر محاذ پر شکست دیں گے۔۔۔۔‘‘ میجر جنرل آصف غفور نے ایک بار پھر پوری دنیا کو سرپرائز دے دیا، ایل او سی پر جا کر کیا کر دکھایا؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) غیر ملکی صحافیوں نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی )کا دورہ کیا اور شہریوں سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق غیر ملکی صحافیوں نے ایل او سی کا دورہ کیا۔ اس دوران صحافیوں کو بھارت کی سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بریفنگ کے دوران غیر ملکی صحافیوں کو شہری آبادی کو نشانہ بنانے پر بھی بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایل او سی دورے کے دوران غیر ملکی صحافیوں نے شہریوں سے بات چیت کی۔آئی ایس پی آر نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کے ذریعے اپنی بربریت کو چھپا رہا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.