پاکستانی ایف سولہ طیارہ گرانے کا جھوٹا دعویٰ بھارت کیلئے بدنامی کا داغ بن گیا، اپنے ہی برس پڑے، دلچسپ صورتحال
نئی دہلی (قدرت روزنامہ)پاکستانی ایف سولہ طیارہ گرانے کا جھوٹا دعویٰ بھارت کیلئے بدنامی کا داغ بن گیا، اپنے ہی برس پڑے، دلچسپ صورتحال،بھارتی تجزیہ نگار اشوک سواین نے بھارتی میڈیا کو آئینہ دیکھا دیا اور کہاہے کہ بھارتی میڈیاکہتاہے امریکانے پاکستانی ایف16طیاروں کی گنتی نہیں کی. اشوک سوائن نے کہاکہ مارچ میں بھارتی میڈیا نے ڈھونڈرا پیٹا کہ امریکی حکام گنتی کر رہے ہیں.
انہوں نے کہاکہ مارچ میں گنتی کرنے اوراب گنتی نہ کرنیکی رپورٹنگ سمجھ سے بالاترہے.انہوں نے کہاکہ کیابھارتی میڈیاکی یادداشت کھو گئی ہے یااحمقانہ رپورٹنگ کی جارہی