وزیراعظم عمران خا ن ایک روزہ دورے پر کل کہاں جائینگے ؟ کھلاڑی کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل لاہور آئیں گے ۔وزیراعظم عمران خان گورنر پنجاب چودھری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل لاہور آئیں گےجہاں وہ گورنر پنجاب چودھری سرور اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے ۔وزیراعظم عمران خان کی آمد پر پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کرلیاجس کی صدارت وزیراعظم عمران خان کریں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.