بڑی خوشخبری : یکم ستمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں کتنی کمی کی جانے والی ہے؟ وزیر خزانہ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (وی ڈیسک) یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے کا امکان، مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے اگلے ماہ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے کا باقاعدہ عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے پاکستانی عوام کو خوشخبری سنائی ہے۔ مشیر خزانہ کی جانب سے اعلان کیا گیا

ہے کہ یکم ستمبر سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی مد میں کمی کیے جانے کا امکان ہے۔مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ حکومت کی کوشش ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں جو کمی ہو رہی ہے کا اس کا فائدہ عوام کو پہنچایا جائے۔ اسی لیے اگلے ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جا سکتی ہے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سینئر تجزیہ کار ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماء شاہ محمود قریشی کوبطور وزیراعظم پیسا دینے کو تیار ہیں، اپوزیشن کے قید رہنماء عمران خان کو ہٹاناچاہتے ہیں،اور ان ہاؤس تبدیلی چاہتے ہیں،اپوزیشن جماعتیں کہتی ہیں کہ شاہ محمود قریشی کو لے آئیں، پیسا بھی دیں گے، قانون سازی میں تعاون بھی کریں گے۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مولانافضل الرحمان کے مارچ میں مدارس کے طلباء باہر نکل آئیں اور صورتحال قابو سے باہر ہوجائے۔جو سیاست سے آؤٹ ہوگئے ہیں ،جیسے نوازشریف دوبارہ وزیراعظم بن رہے ہیں، ناہلیت ختم ہورہی ہے، تحریک کے بعد الیکشن کا اعلان ہوجائے گا ایسا کچھ بھی نہیں ہونے جا رہا، این آراو بھی نہیں ہونے جا رہا، پلی بارگین کا آپشن بھی موجود ہے، لیکن اپوزیشن رہنماء پلی بارگین کرنا چاہتے ہیں ، وہ کہتے کہ عمران خان کی جگہ کوئی اوربندہ لے آؤ، پیسا بھی دے دیں گے۔جب ان سے پوچھا گیا کہ دوسرا بندہ کون ہے؟ توکہتے شاہ محمود قریشی کا نام لیتے ہیں ، وہ ہمیں منظور ہیں۔شاہ محمود قریشی ایسا نہیں چاہتے لیکن اپوزیشن جماعتیں چاہتی ہیں۔کیونکہ عمران خان کا جارحانہ انداز اپوزیشن کو منظور نہیں ہے۔اپوزیشن گرفتار رہنماء کہتے ہیں کہ عمران خان کو سائیڈلائن کردیں ، پیسے بھی دیں گے، تعاون بھی کریں گے۔اب اسلام آباد میں دھرنے سے متعلق پوری تیاری کی جارہی ہے۔کراچی اورسندھ کے حالات کشیدہ ہونے جا رہے ہیں، ایم کیوایم لندن بھی دوبارہ متحرک ہورہی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.