بلاول کے مقابلے میں فاطمہ بھٹو کی سیاسی میدان میں دھماکہ خیز انٹری، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) بلاول بھٹو کے مقابلے میں فاطمہ بھٹو کو سیاسی میدان میں اتارنے کا فیصلہ، فاطمہ بھٹو کو پاکستانی سیاست میں متعارف کروانے کی غنویٰ بھٹو نے کوششیں شروع کر دی ہیں، فاطمہ بھٹو سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی ہیں، فاطمہ بھٹو کے ساتھ ساتھ ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کو بھی سیاست میں متعارف کروایا جائے گا۔ اس سلسلے میں غنویٰ بھٹو بھرپور کوششیں کر رہی ہیں لیکن ابھی تک ذوالفقار علی بھٹو جونیئر اور فاطمہ بھٹو پاکستان کی سیاست میں حصہ لینے کے لیے راضی نہیں ہوئے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.